مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ قسام بریگیڈ کے مجاہدین نے جنوبی غزہ کے خان یونس میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک گروپ کو ٹی بی جی راکٹ سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب فلسطینی ذرائع نے صہیونی فوج کی جانب سے مغربی کنارے کے طولکرم کیمپ کا پچھلے تیس گھنٹوں سے محاصرہ جاری رکھنے کی اطلاع دی ہے۔
آپ کا تبصرہ